ابنا: حرم امام حسين كے شعبہ انجينئرنگ پروجيكٹس كے سربراہ محمد حسن كاظم نے اس منصوبے كے بارے میں كہا : یہ ٹاؤن حرم امام حسين (ع) سے ۴ كلومیٹر كے فاصلے پر زائرين كو بہتر سہوليات فراہم كرنے كے لیے تعمير كيا گيا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : یہ ٹاؤن عراق كے شيعہ محكمہ اوقاف كی سرمایہ كاری اور حرم امام حسين(ع) كے شعبہ انجينئرنگ پروجيكٹس كے زير نگرانی ۵۰ ہزار مربع میٹر پر تعمير كيا گيا ہے جس میں كلينك ، نماز خانہ ، پارك ، تفريحی مقام ، گاڑيوں كی پاركنگ اور اور۱۳دومنزلہ عمارتوں پر مشتمل ہے ۔
.....
/169